October 23, 2026

پاکستان آرمی نے نئی افغان سرحدی چوکی پر کامیاب کارروائی کے بعد قبضہ کر کے وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔🇵🇰✊

Screenshot_2026-02-28_151527

پاکستان آرمی نے نئی افغان سرحدی چوکی پر کامیاب کارروائی کے بعد قبضہ کر کے وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔🇵🇰✊

یہ صرف ایک چوکی نہیں، بلکہ پاکستان کی خودمختاری، بہادری اور عزم کی علامت ہے۔
ہمارے جوان ہر محاذ پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور دشمن کو واضح پیغام دے رہے ہیں کہ
پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھانے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔

اللہ ہمارے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

You may have missed