کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر نے تحصیل بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا//
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر نے تحصیل بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا//
ترقیاتی منصوبوں میں اختیار کیے گئے حفاظتی اقدامات (سیفٹی میرز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا//
اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جاری کاموں کے دوران عوام اور مزدوروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
تمام ترقیاتی سرگرمیاں مقررہ معیار اور قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کی جائیں/
ا حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی//اسسٹنٹ کمشنر
اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی// اسسٹنٹ کمشنر