پنجاب حکومت نے مزید تقرر تبادلے کر دیے جاوید اختر محمود سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کو رپورٹ بیک کروا لیا گیا
پنجاب حکومت نے مزید تقرر تبادلے کر دیے
جاوید اختر محمود سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کو رپورٹ بیک کروا لیا گیا
سائرہ عمر مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کو سیکرٹری بیت المال لگا دیا گیا
مبین الہی ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ وائلڈ لائف کو ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز لگا دیا گیا
ڈپٹی کمشنر سرگودہا کو ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس لگا دیا گیا۔
حسین احمد رضا چوہدری کو سی ایم افس سے ڈیپٹی کمشنر سرگودہا تعینات کر دیا گیا
نوٹیفکیشن جاری