نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)نواب شاہ، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے 60 میل میں زیر تعمیر بینظیر پبلک اسکول کا دورہ
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)نواب شاہ، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے 60 میل میں زیر تعمیر بینظیر پبلک اسکول کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے بینظیر پبلک اسکول کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر کا بینظیر پبلک اسکول کے بلڈنگ کے جاری تعمیراتی کام پر اطمینان کا اظہار ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بینظیر پبلک اسکول کے جاری کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری بینظیر پبلک اسکول 60 میل اور گردونواح کے لوگوں کے بچوں کو تعلیم و تربیت فراہم کرنے کے لیے بہترین اقدام ہے۔ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد یہ منصوبہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی جانب سے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی دورے کے دوران ایکسین ایجوکیشن ورکس نے بینظیر پبلک اسکول کے زیر تعمیر کام کے متعلق ڈپٹی کمشنر کو آگاہی دی اس موقع پر پ پ پ رہنما میر محمد سیال، اسسٹنٹ کمشنر دوڑ محمد ذاکر اور دیگر افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے نواب شاہ اور دوڑ کی مختلف فلور ملز کا دورہڈپٹی کمشنر نے نواب شاہ کی قلندری فلور مل، انڈس فلور ملز نواب شاہ اور دوڑ کی شاہ لطیف فلور ملز اور الحافظ فلور ملز دوڑ کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر نے فلور ملز پر آٹے کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا سندھ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنایا جائے ڈپٹی کمشنر کی فلور ملز انتظامیہ کو ہدایات زائد قیمتیں وصول کرنے والی فلور ملز کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد محکمہ خوراک کو رجسٹرڈ فلور ملز کو گندم مقرر کردہ کوٹے کے تحت فراہم کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد