October 20, 2026

بیوی بچوں اور بزرگوں کے سماجی تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور، گالی دینا بھی جرم قرار دے دیا گیا

Screenshot_2026-01-25_173709

بیوی بچوں اور بزرگوں کے سماجی تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور، گالی دینا بھی جرم قرار دے دیا گیا۔

بل کا اطلاق بیوی، بچوں، گھر کے بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والوں پر ہوگا۔

بل میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا بھی جرم قرار دیا گیا۔

بیوی، بچے یا گھر میں موجود دیگر افراد کو جذباتی، نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا، بل

مرتکب افراد کو 3 سال تک کی سزا، 1 لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا، بل