October 20, 2026

پاکستان کی افواج حماس کو غیر مسلح کرنے میں حصہ دار نہیں ہونگی، سیکورٹی ذرائع

Screenshot_2026-01-25_173709

پاکستان کی افواج حماس کو غیر مسلح کرنے میں حصہ دار نہیں ہونگی، سیکورٹی ذرائع

حماس کو غیر مسلح کرنے میں شرکت ہماری ریڈ لائن ہے، سیکورٹی ذرائع

فوج اور قوم کے درمیان کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، سیکورٹی ذرائع

نہ ہی کسی کو اس کی اجازت دی جائے گی، یہ رشتہ بہت گہرا ہے، سیکورٹی ذرائع

تمام سیاسی جماعتیں اور سیاسی قیادت قابلِ احترام ہیں تاہم کوئی بھی اپنی ذات کو پاکستان سے بالاتر نہ سمجھے، سیکورٹی ذرائع

پاکستان کبھی بھی فلسطینی عوام کی امنگوں کے خلاف نہیں جائے گا، سیکورٹی ذرائع

اس وقت غزہ میں ہونے والی خونریزی کو روکنا ہماری اور دوست مسلمان ممالک کی اولین کوشش ہے، سیکورٹی ذرائع

پاکستان فلسطین کے مسئلے پر اپنے اصولی مؤقف پر آج بھی قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا، سیکورٹی ذرائع