اسپین نے باضابطہ طور پر ٹرمپ کی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی۔*
*🔴اسپین نے باضابطہ طور پر ٹرمپ کی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی۔*
*_اس بنیاد پر کہ اسپین اقوام متحدہ کے عزم کے پابند ہے اور ان خدشات کی وجہ سے کہ ٹرمپ کی قیادت والا یہ ادارہ فلسطینی اتھارٹی کی نمائندگی نہیں کرتا اور بین الاقوامی قوانین کے دائرہ کار سے باہر کام کرتا ہے۔ سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی۔۔!!_*