میو ہسپتال میں ادویات ، ڈاکٹرز کی قلت اور دیگر مسائل کا معاملہ
میو ہسپتال میں ادویات ، ڈاکٹرز کی قلت اور دیگر مسائل کا معاملہ
حکومتِ پنجاب نے میو اسپتال کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹا دیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون حمید کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم
ڈاکٹر محمد ہارون حمید کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب نبی میو اسپتال کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری