عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو پوليس کی بڑی کاروائی ۔۔۔۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو پوليس کی بڑی کاروائی ۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو پولیس کی بڑی کاروائی ايس ايچ او پتھورو مقصود احمد چنا اور ان کی ٹيم علی گل کنبھار محمد رفيق آريسر کی جانب سے سی سی ٹی وی کئميرا اور ٹيکنيکل طريقے سے دو دن قبل نادرا آفيس پتھورو کے سامنے مزدور موتی کولھی کی چوری کرنگ والے نئی سی ڈی موٹر سائيکل کے چوروں کی پکڑ کر جوکہ نام علی احمد بھٹی اور جيٹھو کولھی پر پتھورو پولیس تھانہ پر فريادی موتی کولھی کی فرياد پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارواياں شروع کردی ہیں جلد سے جلد ملزمان کو گرفتار کرکے ان سےچوری ہونے والی موٹر سائيکل ریکور کی جائے گی۔۔۔۔۔