دعانیوز آن لائن نیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ پاکستان سٹیزن میڈیا سیل حیدر آباد کرپشن کا بول بالا ھے میڈیا کی آنکھ سے کوئی اوجھل نہین
دعانیوز آن لائن نیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ
پاکستان سٹیزن میڈیا سیل حیدر آباد
کرپشن کا بول بالا ھے میڈیا کی آنکھ سے کوئی اوجھل نہین
تهانه حالی روڈ اپڈیٹ
*مینوں نوٹ وکھا میرا مونڈ بنے*
حیدرآباد کی حالی روڈ پولیس نے سے کٹھ جوڑ بنا کر پرانی سبزی منڈی کو جوئے کے اڈے میں بدل دیا ہے۔ وہی جگہ جہاں کبھی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی بولی لگا کرتی تھی، اب وہاں جوئے کی بولی لگ رہی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہاں صبح سویرے دیانتداری کی خوشبو ہوتی تھی، کسانوں کی امیدیں بکتی تھیں، محنت کا صلہ ملتا تھا — مگر آج وہی منڈی بےحسی، جرائم اور جوئے کا گڑھ بن چکا ہے۔ اس افسوسناک صورتحال کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے، جو اس سچ کو جھٹلانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی۔ افسوس! قانون کے رکھوالے ہی جب قانون کو پامال کریں تو عوام کہاں جائیں؟