October 26, 2026

ہارون آباد: ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ

Screenshot_2026-01-20_160945

ہارون آباد: ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ

ہارون آباد آر پی او غازی صلاح الدین نے سرکل ہارون آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس

ہارون آباد اس موقع پر ڈی پی او کامران اصغر، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ڈی پی او بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

ہارون آباد آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس

ہارون آباد: حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، آر پی او

ہارون آباد انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، آر پی او غازی صلاح الدین

ہارون آباد آر پی او نے کمیونٹی انگیجمٹ کے تحت ممبران امن کمیٹی و ممبران میثاق کمیٹی، انجمن تاجران اور میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی، ترجمان پولیس

ہارون آباد: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر