نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)دوڑ کے رہائشی ایک نوجوان جوڑے نے باہمی رضامندی سے محبت کی شادی کر لی۔
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)دوڑ کے رہائشی ایک نوجوان جوڑے نے باہمی رضامندی سے محبت کی شادی کر لی۔ شادی کے بعد ممکنہ خدشات کے پیشِ نظر جوڑا اپنی جان و مال کے تحفظ کے لیے نواب شاہ پہنچ گیا۔ جوڑے نے متعلقہ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔