October 24, 2026

سی ای او ہیلتھ بہاولنگر اور ایم ایس THQ ہارون آباد ڈاکٹر محمد انور سکھیرا کے تعاون سے ایک روزہ مفت آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد صبح 9 سے دوپہر 2 بجے

IMG-20260107-WA0050

سی ای او ہیلتھ بہاولنگر اور ایم ایس THQ ہارون آباد ڈاکٹر محمد انور سکھیرا کے تعاون سے ایک روزہ مفت آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک بمقام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کیا جا رہا ہے جس میں مفت طبعی معائنہ، آنکھوں کا معائنہ، مفت ادویات اور مفت عینکیں فراہم کی جائیں گی۔