دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
پاس اساتذہ، جو فروری / مارچ میں جوائن ہوئے تھے، ان میں سے 600 سے زائد اساتذہ گزشتہ 10 سے 11 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
محکمۂ تعلیم کی جانب سے ڈیٹا پروسیسنگ اور تمام ضروری قانونی و دفتری کارروائیاں مکمل ہونے کے باوجود، ٹھٹھہ اکاؤنٹ برانچ / ٹریژری آفس میں معاملہ تاحال رکا ہوا ہے۔ پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔
اگر جنوری کے مہینے میں ٹریژری کی جانب سے تنخواہیں جاری نہ کی گئیں، اور فروری کے مہینے میں بھی اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملیں،
تو PST / JEST IBA پاس inاساتذہ قومی شاہراہ پر دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔
پاس اساتذہ کی جانب سے سخت وارننگ