یہ دیکھیں بھارت میں جنگلی جانور کیسے آزاد گھومتے ہیں کھیتوں میں۔ کیونکہ وہاں قانون سخت ہے
یہ دیکھیں بھارت میں جنگلی جانور کیسے آزاد گھومتے ہیں کھیتوں میں۔ کیونکہ وہاں قانون سخت ہے سخت سزائیں ہیں۔ لوگ جانوروں کا شکار نہیں کرتے , نہ انکو پکڑتے ہیں بلکہ ان کو ریسکیو بھی کرتے ہیں اور ان کو کھانے کو بھی ڈالتے ہیں۔ اس کے بر عکس پاکستان میں تمام جنگلی جانور شکار کر دیئے جاتے ہیں یا پکڑ کر بیچ دیئے جاتے ہیں۔ پاکستان سے جنگلی تیتر , بٹیر , خرگوش , ہرن , جنگلی مرغے , جنگلی بکرے, تیندوے , لومڑی , بھیڑیے ان کی نسلیں پاکستان میں تقریبا ختم پر ہیں کیونکہ حکومت کی طرف سے کوئی اقدام نہیں۔ صرف ایک جانور کی نسل کی حفاظت اور دیکھ بھال ہوتی ہے پالستان میں اور وہ ہے مارخور۔ اور باقی جانوروں کی نسلیں یا تو ختم ہو گئی ہیں یا ختم ہونے پر ہیں۔ پاکستان کا تو یہ حال ہے کہ یہاں تو اب مقامی چڑیاں اور طوطے بھی باپید ہوتے جا رہے ہیں۔ حرام خور وائلڈ لائف اور حکومت اس پر توجہ دے۔ ویسے پاکستان میں انسانوں کی قدر نہیں انسانوں کو انصاف اور حقوق نہیں ملتے تو جانوروں اور پرندوں کو کون پوچھے گا۔ پاکستان زندہ باد