*سہیل آفریدی کے استعفی کی افواہ- کیا صوبے کے عوام خوش ہیں ؟؟* آئیے دیکھتے ہیں—-
*سہیل آفریدی کے استعفی کی افواہ- کیا صوبے کے عوام خوش ہیں ؟؟*
آئیے دیکھتے ہیں—-
*خیبرپختونخوا کے عوام نے علیمہ خان کا سہیل آفریدی کو پریس کانفرنس کے دوران استعفاء دینے کے عمل کو ایک نیا ڈرامہ قرار دے دیا*
وزیر اعلٰی کو لاہور کے دورے سے کچھ نہیں ملا ، صوبے میں گورنس کے برا حال ہے اور لوگوں کی توجہ نئے ڈرامے کی طرف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، *عوام*
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کے بہانے استعفیٰ کا ڈرامہ تیار ہے ۔ پی ٹی آئی عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کرنے جارہی ہے، *عوام*
انہیں معلوم ہے کہ اِستعفیٰ منظور نہیں کیا جائے گا، لیکن عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، *عوام*
جو لوگ سہیل آفریدی کے ساتھ گئے تھے، جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کا عوام کے لیے کوئی منصوبہ ہے تو انہیں اس کا علم نہیں ہوتا، *عوام*
*سہیل آفریدی کو لاہور کے دورے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔*
اسی لیے یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر اپنے صوبے کو قربان کیا جا رہا ہے، *عوام*
چاہے کوئی بھی پارٹی ہو، ہم یہ کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ ہم دہشت گردی، بدامنی اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں، *عوام*
*بہت عرصہ گزر چکا ہے خیبر پختونخوا کہ عوام ترقی خوشحالی اور امن کو ترس گئے ہیں*
ایک بعد دوسرے وزیرِ اعلیٰ کو ہٹانے کا ارادہ ہے، اللہ کرے یہ بات سچ ثابت ہو اور ہماری پی ٹی ائی سے جان چھوٹ جائے، *عوام*
دوسری جانب اطلاعات کے مطابق سہیل آفریدی نے کل صحافیوں سے الگ الگ ملاقات میں علیمہ خان اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کی سخت برائیاں کی ہیں، *عوام*
وزیر اعلیٰ کے مطابق ، عمران خان کا خاندان اور پارٹی کے باقی لوگ ان کو صوبے میں کام نہیں کرنے دے رہے، *عوام کی رائے*