عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف تحصیل سامارو کے علاقے روڈ سامارو میں منی گتہ
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
تحصیل سامارو کے علاقے روڈ سامارو میں منی گتہ سرے عام چل رھا ہے اس کے ساتھ ساتھ آئيس بهی سرے عام جاری ساری ہے انتظاميه خاموش تماشائی بنے ہوئے
یہ منی گتہ راجو مھراج نامی شخص چلا رہا ہے ہماری انتظاميه کو نشاندنگی کے باوجود پوليس اسٹیشن روڈ سامارو کے منشیات پر خاموشی اور SHO سامارو بهی خاموش اس کے بعد ہم DSP سامارو کس بهی اطلاح دینے کے باوجود اب تک انتظاميه اب تک کوئی بھی قانونی قدم نہیں اٹھایا راجو کا کہناہے کہ میں منتھلی دیتا ہوں مجھے پوليس انتظاميه کچھ بھی نہیں کرے گی۔۔۔
واضح رہے کہ ایس ایس پی عمرکوٹ کی منشیات خلاف تاوڑ توڑ کاروائی ہورپی تھی لیکن اب لگ رہا ہے کے وہ صرف کچھہ دنوں کے لئے تھیں ۔۔اب دوبارہ شادی پلی سمارو اور دیگر علاقوں میں منشیات جاری ہے ہمارا ایس ایس پی عمرکوٹ کو گزارش ہے ان منشیات خلاف کاروائی کرے تا کہ نوجوان نسل بچ سکے ۔۔۔