October 17, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نزدیک گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ڈینگان بھرگڑی کے ہیڈ ماسٹر گنیش میگھواڑ کا ایک بہت بڑا

IMG-20260103-WA0195

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو نزدیک گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ڈینگان بھرگڑی کے ہیڈ ماسٹر گنیش میگھواڑ کا ایک بہت بڑا کردار جس نے چند مہینوں میں اسکول کو بطور ادارہ دکھایا ،انہوں نے ناک صرف پیار سکھایا بلکہ طلباء سے پیار کس طرح سے کیا جائے،ان کی فیلینگ کس طرح محسوس کی جائے ۔طلبہ کا جزبہ کا حد تک اور کس سبجیکٹ ہے سب سکھایا اس کے علاؤہ ماحولیاتی امور کے لئے اسکول میں پودے لگائے ، اسکول کو صاف ستھرا رکھا، اساتذہ کو پیار سے سلوک کا جذبہ متعریف کیا ،اس کے علاؤہ پینے کے پانی کا اچھی طرح سے انتظام کریں ، لیب سسٹم کو منظور کریں ، طلبا کو باقاعدگی سے سیکھیں اور انہیں بطور ادارہ دکھائیں۔ یہ سب ایک محنت کش استاد گنیشن داس میگھواڑ کے کارنامے ہر آرہے ہیں یہ مسیحا کا کردار 4_1_2026 اپنی سروس میں نمایاں کردار اور خدمات کر رہا ہے۔از شخص کی محنت کو میگھواڑ برادری سلام کرتی ہے اس کا اہم اپنی برادری میں تعلیم کو اجاگر کرنا اور ان کو علم کی روشنی سے راستہ دکھانا اور علم دینا ایک مقصد بنایا ہؤا ہے ان کا کہنا ہے کہ واحد تعلیم ہی اپنے خاندان اپنے وطن کی شان نام کو روشن کرنا ہے۔ان سفر ایک سادگی کی ٹیچر سے ہوا اور محنت جزبے سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر اور اچھی پوسٹ پر کام کرنے کا سرف حاصل ہے اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ