اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں صحافی پر تشدد کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورٹ رپورٹرز کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات، معاملہ میرے نوٹس میں نہیں تھا آج ہی اس معاملے کو دیکھتا ہوں ،
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں صحافی پر تشدد کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورٹ رپورٹرز کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات، معاملہ میرے نوٹس میں نہیں تھا آج ہی اس معاملے کو دیکھتا ہوں ، آئی جی اسلام آباد کی کورٹ رپورٹرز کو یقین دہانی ،آئی جی اسلام آباد نے اپنے ساتھ عملے کو متاثرہ ریورٹر سے آج ہی رابطے کی ہدایت کردی