_*گل ود گئی اے مختاریا۔۔۔۔*_ _*وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بھی اپوزیشن*_ _*جماعتوں کی گرفتاریاں شروع کر دی امیر مقام کے بھاٸی ڈاکٹر عباد پشاور سے گرفتار*_
_*گل ود گئی اے مختاریا۔۔۔۔*_
_*وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بھی اپوزیشن*_ _*جماعتوں کی گرفتاریاں شروع کر دی امیر مقام کے بھاٸی ڈاکٹر عباد پشاور سے گرفتار*_
_*سخت جنگ شروع*_
_*وفاق اور کے پی کے آمنے سامنے*_
_*جب آپ ہمارے رہنماٶں کو آسلام آباد نہیں چھوڑتے تو آپ کے رہنماٶں کیلۓ خیبرپختونخوا میں کوٸی جگہ نہیں :ترجمان پی ٹی آٸی*_
_*پشاور سے تمام اپوزیشن کے لوگ گرفتار کرینگے :ترجمان کے پی کے ہاٶس*_
_*گرفتاریاں ہمیں بھی آتی ہیں آپ نے شروع کیا ختم ہم کرینگے :ترجمان کے پی کے ہاوس*_