October 28, 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ملک عزیز الرحمن صاحب رکن جماعت اسلامی بہاول نگر کے پھوپھی زاد بھائی ملک سعید احمد منڈی صادق گنج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ان للہ وانا الیہ راجعون

20240910_173008

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ملک عزیز الرحمن صاحب رکن جماعت اسلامی بہاول نگر کے پھوپھی زاد بھائی ملک سعید احمد
منڈی صادق گنج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں
ان للہ وانا الیہ راجعون
جن کی نماز جنازہ کل مورخہ 11 ستمبر بروز بدھ بوقت 9:00 بجے صبح منڈی صادق گنج میں  ادا کی جائے گی۔