ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف کا جہاں پر موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف کا جہاں پر موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کی۔ جی نصیر زیدی ر وھڑی ریلوے جکشنن اسٹیشن سے کیا خبر ھے۔ روھڑی ایک قدیمی تاریخی اشٹیشن جنکشن ھونے کے باوجود اپنی حالت زار پر انسوں بہا۔رھا ۔ھے یہ ریلوے جنکشن اسٹیشن روںڑی چاروں صوبوں کو ریلوے لاین ٹرین کے ذریعہ ملانے مہیں اپنا کر دار ادا کر رھا ھے کویٹہ کراچی پشاور پنجاب کو ریلوے لاین ٹرین کے ذریعہ۔ملانے میں بڑا اھم کر۔دار ادا۔کر رھا ھے دن رات۔چاروںصوبوں۔کے مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کر رھا ھے۔ روھڑی اشٹیشن پا۔رسل گڈس بکنگ ٹکٹوں کی مد میں لاکھوں روپے کی روزانہ آمدنی۔ اسٹالوں کے کرایوں پارکنگ کے کرایوں کواٹروں کے کرایوں میں لاکھوں سے زاہد۔امدنی بغیر ٹکٹ مسافروں کی چارجنگ کے باوجود توجہ کا مرکز بنا ھوا ھے۔ کی دفعہ اسکے پلیٹ فارموں چھپروں لاھور کی طرز ۔پربنانے کے فنڈ بھی منظور ھوے صرف کاغذوں تک محددو۔رھے نہ ھی پلٹ فارم نہ ھی نہیں لاھور کی طرز پر سایہ۔بان۔بناے گے بس انکو ٹوڑ پھوٹ کے علاؤہ کوی کام نہیں جو صدیوں پرانی بکنگ افیس۔کے سامنے دوکانیں تھیں ان کو ٹین کی چادریں لگا کر۔سیل۔کر۔دیا۔گیا دوکانداروں کو۔بے۔روز۔گار۔کرنے۔کے۔باوجود۔اب پھررھی۔سہیکسراب۔دوکانوں ھوٹلوں کو ڈھیر کرنے۔کا۔ریلوے۔انتظایہ۔سر اٹھا رھی ھے تاکہ ایک دفعہ پھر۔ان۔کو۔بے۔روزگار۔کردیا۔جاے۔۔اگر اسکو لاھور کی طرز پر بنانہ ھے ۔تو۔دیر۔کس۔بات۔کی۔بچی کچی زمین پر ریلوے دوکانیں تعمیر۔کرے۔جس۔سے ریلوے کو بڑی۔امدنی۔وساہل پیدا ھوں گے۔ ایک ذرایح کے مطابق یہ فیصلہ کون کرے کہ یہ زمین سیدوں کی جاگیر ھے یا ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ھے۔یاپھر ریلوے کی زمین ھے
اگر جو منصوبہ ریلوے کا ھے اگر اسپر فوری عمل کیا گیا تو روھڑی شریف پاکستان کا واحد اشٹیشن جنکشن ھوگا