*قابض صیہونی فورسز نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ اور پرتشدد کارروائیوں کے دوران مغربی کنارے میں 12 فلسطینی نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا ہے*
*قابض صیہونی فورسز نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ اور پرتشدد کارروائیوں کے دوران مغربی کنارے میں 12 فلسطینی نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا ہے*
*📌غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھ کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ سمیت 30 رکنی وفد کو اردن کے ایلن بی کراسنگ سے آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی۔ کینیڈین حکام نے اس اقدام کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں زمینی حقائق کے آزادانہ مشاہدے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے*