November 24, 2026

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ کی تاریخ میں پہلی بار ونٹر کیرنیول اور نیو ائیر فیسٹیول کا اعلان ❄️🎉

IMG-20251218-WA0214

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ کی تاریخ میں پہلی بار ونٹر کیرنیول اور نیو ائیر فیسٹیول کا اعلان ❄️🎉

انتظامیہ کی جانب سے کمالیہ کی تاریخ پہلی مرتبہ شہریوں کے لیے ونٹر کیرنیول اور نیو ائیر فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس تاریخی اور منفرد ایونٹ کا مقصد عوام کو معیاری تفریح فراہم کرنا، مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اور نئے سال کا خوشگوار آغاز کرنا ہے۔

اس موقع پر فیملیز اور نوجوانوں کے لیے مختلف تفریحی سرگرمیاں، ثقافتی پروگرام، فوڈ اسٹریٹس، میوزک اور دیگر دلچسپ ایونٹس منعقد کیے جائیں گے۔

یہ اقدام کمالیہ کو تفریح، خوشیوں اور مثبت سرگرمیوں کا مرکز بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ ونٹر کیرنیول و نیو ائیر فیسٹیول میں بھرپور شرکت کر کے اس یادگار موقع کو کامیاب بنائیں۔