October 27, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر

IMG-20251217-WA1129(1)

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستاره امتیاز) کے حکم پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت على کی ہدایات پر تحصیل انچارج SC فاروق ریسکیو 1122 ہارون آباد نے
ابراہیم انسٹیٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز ہارون آباد میں ایک روزه ریسکیو ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا جس میں (CPR) یعنی دل کو دبانے کے عمل میں سانس کی بحالی، خون کے بہاؤ کو روکنے کا طریقہ اور فائر سیفٹی سے متعلق بتایا گیا۔زندگیاں بچانے میں ریسکیو 1122 کا ساتھ دیں۔