نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ دوڑ برانچ کا تعارفی اجلاس،نو منتخب عہدیداروں کی شرکت،تفصیلات
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ دوڑ برانچ کا تعارفی اجلاس،نو منتخب عہدیداروں کی شرکت،تفصیلات کے مطابق انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ کا ایک تعارفی اجلاس صدر عبدالعزیز خانزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،جس میں نو منتخب تمام عہدیداروں ایڈوکیٹ رضوان خانزادہ، انور احمد خانزادہ، اختر خانزادہ،علی رضا ارمان خانزادہ، انور شریف خانزادہ،علی رضا خانزادہ،اور مجلس عاملہ کے اراکین منور خانزادہ،محمد یونس خانزادہ،محمد اعجاز خانزادہ اور نے شرکت کی،اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا،اسکے بعد نو منتخب صدر عبدالزیز خازادہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان برادری کی ایک رجسٹرڈ قدیم تنظیم ہے،جسکے عہدیدار ملک بھر میں ہیں،اسکا مقصد برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحدکرکے مسائل کے حل کے لئے جدجہد کرنا ہے