November 5, 2026

*اوتھل:: ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر لسبیلہ کامران یونس سے جی ٹی اے حب کے صدر عبدالعزیز رونجھو، جی ٹی اے لسبیلہ کے چیئرمین عبدالواحد سومرو، عرفان

IMG-20251205-WA0178

*اوتھل:: ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر لسبیلہ کامران یونس سے جی ٹی اے حب کے صدر عبدالعزیز رونجھو، جی ٹی اے لسبیلہ کے چیئرمین عبدالواحد سومرو، عرفان شیخ، جی ٹی اے قلات ڈویژن کے رہنما رحیم میروانی، غلام محمد گلفام دودا، ماسٹر عطاء اللہ ہمدم برہ، قاضی احسان الحق بلوچ، اور دیگر ملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر اوتھل پریس کلب کے صدر محمد عمر لاسی اور ایپکا لسبیلہ کے رہنما مولابخش لاسی بھی موجود ہیں۔*