کاتیمارتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) ملک سجاد حسین سگو ایکسائز انسپکٹر مائنز خوشاب، محکمہ مائینز اینڈ منرلز کی محکمانہ قرعہ اندازی میں دوسری
کاتیمارتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) ملک سجاد حسین سگو ایکسائز انسپکٹر مائنز خوشاب، محکمہ مائینز اینڈ منرلز کی محکمانہ قرعہ اندازی میں دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کرکے اپنے آبائی گاؤں کاتی مار پہنچ گئے ۔ دوست احباب کی طرف سے انہیں یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔