آدھی کوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک
آدھی کوٹ (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی کاوش سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول آدھی کوٹ میں دو کلاس رومز کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا۔کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے اس سلسلے میں سکول کا وزٹ کیا اور اساتذہ کرام سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ جلد ان کلاس رومز کی تعمیری کے کام کا آغاز ہوگا۔