*ستھرا پنجاب ملازمین عیدکاچاندبن گٸے*
*ستھرا پنجاب ملازمین عیدکاچاندبن گٸے*
مہینے بعد أٸے،فوٹوسیشن کیا،ویسٹ ادھر ادھر پھینکا اور غاٸیب ہوگٸے۔
میلسی (محمدمختارسولگی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے”ستھرا پنجاب”پروگرام کو فیل کرنیکے لٸے “ستھراپنجاب”ملازمین کے درمیان مقابلہ جیتنے کیلٸے ریسیں لگ گٸیں۔ دیہاتی علاقوں میں “ستھراپنجاب” کے ملازمین جانا اپنی توہین سمجھنے لگے۔ یونین کونسل نمبر101 لال سگو تحصیل میلسی کے رہاٸشیوں کے مطابق ،قادرپور،نیا قادرپور، ماسٹروالی بھینی،گودڑی،گودھےوالہ، شوروالہ بستی، ریتڑوالی بستی سمیت علاقے میں صفاٸ ملازمین روزانہ کی بجاۓ مہینے میں ایک دو بار وزٹ کرتے ہیں اور بجاۓصفاٸ کرنیکے فوٹو سیشن کرکے وہاں پڑی گندگی أگے پیچھے کرکے،ویسٹیج وہاں سے ہٹانیکی بجاٸے وہیں پھین کے نو دو گیارہ ہوجاتے ہیں۔ سپرواٸیزر کو کال کرکے أگاہ کیا تو اسنے ملازمین کی کمی کابتادیا اور کہا کہ ہفتے میں ایک مرتبہ صفاٸ ملازمین أکر صفاٸ کرینگے۔لیکن ایک ہفتےکی بجاٸے ایک ماہ کے بعد ملازمین أۓ فوٹوسیشن کٸیا، غلاغت وغیرہ ہٹاۓ اور صفاٸی کٸے بغیر غاٸیب ہوگۓ۔ شکایت درج کرنیکے لٸے کی گٸی کال سپر واٸیزر نے اٹینڈ نہ کی۔اہلٍ علاقہ کا مطالبہ ہے کہ “ستھرا پنجاب”ملازمین کو باقاعیدگی سے صفاٸ کرنے اور ویسٹیج اٹھانیکا پابندکیاجاۓاور غفلت کے مرتکب ملازمین و سپر واٸیزرز کے خلاف کارواٸ کی جاۓ۔