ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاول نگر روڈ گلشن کالونی کے قریب بائیک اونٹ ریڑھے سے ٹکرا گئی ہے ہیڈ انجری کی وجہ سے دو افراد جاں حق تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے دونوں کی ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کر دیا۔