50

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری ایکشن لے کر ہیلمٹ کی پابندی تو شروع کروا دی ۔ مگر ساتھ ہی ناجائز مناف

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری ایکشن لے کر ہیلمٹ کی پابندی تو شروع کروا دی ۔ مگر ساتھ ہی ناجائز منافع خوروں نے لوٹ بازار شروع کردیا اور ہیلمٹ 7000 سے 9000 تین ہزار چار ہزار دو ہزار تک فروخت کیا جانے لگا ۔ 1500 سو ایک ہزار روپے والا ہیلمٹ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا ۔ مقامی انتظامیہ سے عوامی مطالبہ ہے کہ اس پر فوری ایشن لیا جاۓ اور ہیلمٹ کو اصل ریٹ پر فروخت کروایا جاۓ اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف فوری ایشن لیا جاۓ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں