مرشد کی صحافیوں سے گفتگو۔۔!!! “میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔۔ یہ معاملہ نیشنل سیکورٹی کا مسلہ نہیں۔۔ لوکل مسلہ ہے۔۔ اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے۔۔
مرشد کی صحافیوں سے گفتگو۔۔!!!
“میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔۔ یہ معاملہ نیشنل سیکورٹی کا مسلہ نہیں۔۔ لوکل مسلہ ہے۔۔ اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے۔۔
مجھے معلوم ہے یہ اوپن ٹرائل نہیں بند کمرے میں فیصلہ کریں گے۔۔ میرے خلاف سارے کیسز تباہ ہوچکے ہیں۔۔
جنرل فیض سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی رابط نہیں نہ کوئی تعلق رہا۔۔ آدمی جب ریٹائرڈ ہوجاتا ہے وہ فارغ ہو جاتا ہے۔۔
جنرل فیض ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے کیا فائیدہ دے سکتا تھا۔۔ یہ احمق لوگ ہیں کہتے ہیں جنرل فیض نے مجھے کوئی فایدہ پہنچایا ہے۔۔😂
جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں۔۔میں سابق سویلین وزیراعظم ہوں۔۔ مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔۔
جنرل فیض ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہو گیا۔۔ مجھے کیا فائدہ دے گا کہ اُس سے رابطہ رکھوں۔۔؟؟؟
9 مئی کی سازش میری گرفتاری سے شروع ہوئی۔۔ پتہ کریں میری گرفتاری کا آرڈر کس نے دیا۔۔ مجھے معلوم ہے مجھے گرفتار کرنے کا آرڈر کس نے دیا۔۔
اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار جنرل فیض حمید ہے۔۔ تو آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں۔۔ (بہترین مرشد۔۔ بہترین۔۔ فیض حمید والے پروپیگنڈے کو تباہ کردیا۔۔ دوسرا اوپن ٹرئل والا مطالبہ کیا۔۔ یعنی آگے کنواں کھود دیا۔۔ پیچھے کھائی بنا دی)۔۔