سپریم کورٹ نےمسلم لیگ(ن)کےعلی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کردی
سپریم کورٹ نےمسلم لیگ(ن)کےعلی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کردی
جسٹس امین الدین اورجسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2رکنی بنچ نےسماعت کی
تحریک انصاف کے امیدوار سعد اللہ بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت برقرار
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ برقراررکھا