خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ممبر صوبائ اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیر کلو، کلو گروپ کے سربراہ ملک
خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ممبر صوبائ اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیر کلو، کلو گروپ کے سربراہ ملک عبدالرحمان وارث کلو ، ایڈو وکیٹ ملک عمر فاروق کلو ، نمبردار راجہ محمد دین ،ٹھیکیدار راجہ محمد الطاف ، ملک محمد خالد کلاسی ، حکیم ملک محمد وارث پہوڑ ، ملک اظہر حسین بگا ، راجہ شوکت حیات ، راجہ محمد رضوان ، سابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی راجہ حاجی غلام شبیر ، راجہ محمد عرفان قاسم ، ملک محمد قاسم کلیرا ، ملک لیاقت علی کلیرا، راجہ حاجی غضنفر علی ، راجہ ملک لیاقت علی، راجہ محمد ہارون وقاص اور راجہ محمد نصراللہ خان نے مسلم لیگی راہنما راجہ محمد صفدر کے والد راجہ فتح خان کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوءے مرحوم کےلیے مغفرت اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔