October 24, 2026

*_‏تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 76، پنجاب اسمبلی کے 72، سندھ 25، پختون خوا کے 13 حلقوں کے نتائج ٹربیونل میں چیلنج کیے، ن لیگ نے قومی کے 9، پنجاب اسمبلی کے 22 نتائج چیلنج کیے۔ PTI نے 188، ن لیگ نے 33 حلقوں کے نتائج چیلنج کیے۔_*

20240816_151246

*_فافن رپورٹ_*
*_مسلم لیگ ن امیدواروں کیخلاف سب سے زیادہ 121 کیسز فائل ہوئے، قومی اسمبلی کی 43، پنجاب اسمبلی کی 64 نشستیں شامل۔ MQM کی 16 قومی اور 28 صوبائی نشستوں پر کامیابی کو چیلنج کیا گیا، پیپلز پارٹی کی 15 قومی، سندھ اسمبلی کی 15، پنجاب اسمبلی کی 8 نشستوں پر کامیابی چیلنج۔_*

*_‏تحریک تحفظ آئین پاکستان نے صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی کو ملک بھر میں جلسوں کے انتظامات اور سیاسی جماعتوں سے روابط کا اختیار دے دیا گیا۔۔۔!!!_**_‏شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرنے کی سمری آصف زرداری کو بھیج دی۔۔۔!!!_**_‏ اسلام آباد جلسے سے 48 گھنٹے پہلے اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز لگانا شروع۔ لیکن جلسہ تو ہوکر رہے گا…!!!_*_‏ہم پرامن جلسہ کر رہے ہیں اگر یہ حکومت نے روکنے کی کوشش کی تو ذمہ دار وہ ہوں گے…!!!_*

*_سلمان اکرم راجہ_