*کراچی:کارسازحادثے کی سی سی ٹی وی حاسل کرلی*
*کراچی:کارسازحادثے کی سی سی ٹی وی حاسل کرلی*
فوٹیج میں سفید لینڈکروزرکوآگے چلتی موٹرسائیکل کوٹکرمارتے دیکھاجاسکتاہے
موٹرسائیکل پرجاں بحق عمران عارف کوبیٹی آمنہ عمران کے ہمراہ جاتے دیکھاجاسکتاہے
فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہے کہ ٹکرمارنے کےبعد بھی خآتون ڈرائیورنے اپنی گاڑی نہیں روکی
سفیدرنگ کی لینڈکروزرملزمہ نتاشا دانش خود چلارہی تھیں
حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق ،6شہری زخمی ہوئے
خاتون ڈرائیورنے ایک کارکوبھی ٹکرمارکرتباہ کردیا
چارسے زائد موٹرسائیکلوں سے ٹکرانے کے بعد گاڑی الٹ گئی
حادثے کامقدمہ بہادرآباد تھانے میں جاں بحق شہری کی مدعیت میں درج ہے