عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ زرعی يونيورسٹی کئمپس کو تالابندی بندی خلاف شاگردوں کا ڈھورونارو پريس کلب کے سامنےاحتجاج،
تفصیلات کے مطابق ڈھورونارو میں زرعی يونيورسٹی کئمپس عمرکوٹ کے شاگردوں راجہ سوڻيکی، اسد بھٹی،اياز مری، عزيز نھڑيو،وسيم منڱريو اور دیگر کی جانب سے احتجاج کرنے ہوئے کہا کہ ہمارا مستقبل تباھ ہورہا ہے ، زرعی يونيورسٹی کئمپس عمرکوٹ کو گذرے ایک ماہ سے تالا بندی ہے ، ہماری تعليم تباھ ہورہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ زرعی يونيورسٹی انتظاميہ ہم شاگردوں سميت استازہ سے ظلم کر رہی ہے، استاد معاشرے کی پہچان ہیں ان کی تنخواہ جلد دینے کے ساتھ، استادوں کو چاہیے کہ شاگردوں کے مستقبل کا سوچین تالا بندی ختم کرکے تعليم بحال کی جائے.
مزید کہنا تھا کہ ہم شاگردوں نے بھاری فيسیں بهی بھ چکے ہیں پہر بھی ہمارے ساتھ ناانصافی کرکے ہماری تعليم میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں.ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے شاگردوں کا مطالبہ.