38

شہری کی ہمت کو سلام! کچھ دن پھلے شاہرہ فیصل پر لال کوٹھی کے قریب ایک تیز رفتار مزدا ڈرائیور نے متعدد گاڑیوں کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹرنیشنل نیوز دعا أن لائین

شہری کی ہمت کو سلام!
کچھ دن پھلے
شاہرہ فیصل پر لال کوٹھی کے قریب ایک تیز رفتار مزدا ڈرائیور نے متعدد گاڑیوں کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل نیوز دعا أن لائین

عینی شاہدین کے مطابق مزدا ڈرائیور خطرناک انداز میں گاڑی چلا رہا تھا، جس کے نتیجے میں کئی گاڑیاں متاثر ہوئیں۔
تاہم ایک باہمت شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت اس مزدا کا پیچھا کیا اور
بالآخر کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں اسے پکڑنے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزدا اور ڈرائیور کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ایسے جرائت مند شہری کو سلام پیش کرتے ھین جس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے
ممکنہ بڑے حادثے سے شہریوں کو بچایا۔

#کراچی #شاہرہ_فیصل #لال_کوڑھی #کورنگی #شہری_کی_ہمت_کو_سلام #کراچی_نیوز #بہادری #جرأت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں