43

🌸 اجتماعی شادیوں کی عظیم تقریب 🌸 بین المزاہب ھم اھینگی 250 مستحق نیاڻیوں کی شادیاں رپوٹ وجئے کمارواسوانی انٹرنیشنل نیوز دعا أن لائن

🌸 اجتماعی شادیوں کی عظیم تقریب 🌸
بین المزاہب ھم اھینگی
250 مستحق نیاڻیوں کی شادیاں
رپوٹ وجئے کمارواسوانی
انٹرنیشنل نیوز دعا أن لائن

انسانیت اور ہم آہنگی کی شاندار مثال!
تاریخ: 04 جنوری 2026
مقام: جھولی لال مندر، میمن پاڑو، ٹنڈو آدم
اس
دن 100 ہندو، 100 مسلم، اور 50 مسیحی و دیگر مذاہب کی غریب اور مستحق بیٹیوں کی شادیاں کرائی جائیں گی۔

فارم جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
رابطہ: 0335-2699237
فارم واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔
ہمارے نمائندے ہر شہر میں موجود ہیں (نمائندگان کے نام اور نمبر پوسٹر میں درج ہیں)

خدمتِ رب کے لیے، خدمتِ سب کے لیے
آئیے! اس نیک کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں —
جہیز، مالی تعاون یا کسی بھی صورت میں مدد کر کے مستحق بیٹیوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں۔ 🌹
۔#اجتماعی_شادیاں #انسانیت_کا_پیغام #خدمت_خلق #محبت_اور_اتحاد #جھولی_لال_مندر #ٹنڈو أدم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں