سکھر(بیورورپورٹ۔ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی)کیر تھر کینال سے نکل کر آبی جانور سڑکوں پر گھومنے لگے ، محکمہ وائلڈ لائف نے اطلاع پر کچھوے کو پکڑ کے دریائے میں چھوڑ دیا ، تفصیلات کے مطابق کیر تھر کینال سے گذشتہ روز آبی جانور (کچھوا ) نکل کر قریبی پارک میں ٹہلنے لگا جس کو مقامی افراد نے دیکھ کر اس کی اطلاع فوری طور پر محکمہ وائلڈ لائف عملے کو دی جس پر محکمہ وائلڈ لائف سکھر کے انچار چ امام بخش سموں ، خیر محمد کھوکھر نے کچھوے کو ریسکیو کر کے دریائے سندھ میں چھوڑ دیا، محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق نہروں میں پانی بڑھ جانے اور کمی کی وجہ سے آبی جانور خوراک کی تلاش اور دھوپ کیلئے باہر آجاتے ہیں اطلاع پر کچھوے کا ریسکیو کر کے دریائے میں چھوڑ دیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]