ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات ملک حاجی محمد انور اور حافظ مختیار احمد کی نماز جنازہ گزشتہ روز مرکزی عید گاہ وجنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی مرحومین کی نمازجنازہ میں راؤ شعیب احمد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی نوید شاہ عثمانی سجاد خان زاہد حسین انجم حافظ ثاقب محمود ایم آصف قمر چوہدری شبیر ملک رشید ڈاکٹر عارف رضا ملک سمیت اندرون شہر بیرون شہر سے بڑی تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]