ایسے تجربات کرنے والوں کی بھی تعریف کی جاتی ہے جو دنیا بھر میں ناکام تجربات کو صرف پیسے کمانے کے لیے اپنے ملک میں دہراتے ہیں اور مسلم لیگ نواز اس معاملہ میں دنیا کی معلوم تاریخ میں پہلے نمبر پر ہے جس نے ہر ناکام تجربہ کو اپنایا اور بالاخر 30 سال کے بعد قبول کیا کہ اس کا تجربہ ناکام تھا
اج مسلم لیگ نواز بڑے فخر سے تسلیم کر رہی ہے کہ لاھور سے اسلام اباد جاتے وقت 100 کلومیٹر فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے لہذا پٹرول کا خرچ زیادہ ہوتا ہے اب ہم لاہور والوں کو سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات کے ذریعے اسلام اباد پہنچانے کے لیے نہیں موٹروے تعمیر کریں گے
اسی طرح دو چار سال کے بعد مانا جائے گا کہ 88 کروڑ روپے میں خریدی جانے والی 15 سموک گنز مکمل فراڈ تھیں ۔
یہ سب تجربات دنیا کے مختلف ممالک میں ناکام ہو چکے ہیں اور لاہور جیسے پانی کی کمی کا شکار ملک کے لیے یہ بہت بڑی افت بننے والی ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]