November 17, 2026

پنجاب ریونیو اتھارٹی میں سپیشل یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

Screenshot_2025-10-20_185728

پنجاب ریونیو اتھارٹی میں سپیشل یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پی آر اے سپیشل یونٹ میں فیکٹوریل، ٹیکس کنسلٹنٹ، لیگل ایکسپرٹ اور ڈیٹا اینا لیس شامل ہوں گے

پنجاب ریونیواتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی اصولی منظوری

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرکار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 30 اضلاع تک ریونیو اتھارٹی کی توسیع کے لئے 30 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

اضلاع میں ریونیو اتھارٹی سے متعلق اضافی ذمہ داریاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو تفویض کرنے کی ہدایت