ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) وائیٹل سیکرٹریٹ سے تین گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا ہارون آباد سے گئے قافلے نے شہدائے بہاولپور چیف اف آرمی سٹاف جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی کے لئے منعقد کی گئی دعائیہ تقریب میں شرکت کی دعائیہ تقریب پنجاب ارٹس کونسل راولپنڈی اسلام اباد میں منعقد ہوئی
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) وائیٹل سیکرٹریٹ سے تین گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا ہارون آباد سے گئے قافلے نے شہدائے بہاولپور چیف اف آرمی سٹاف جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی کے لئے منعقد کی گئی دعائیہ تقریب میں شرکت کی دعائیہ تقریب پنجاب ارٹس کونسل راولپنڈی اسلام اباد میں منعقد ہوئی دعائیہ تقریب میں میں مختلف علماء کرام سیاسی قائدین اور مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے ورکروں سپوٹروں ووٹروں کے علاؤہ ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی۔سابق چیئرمین بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم کے صاحبزادے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء۔ حاجی عالم کمبوہ۔ چوہدری ماجد حمید ۔سیف اللہ خان ۔راؤ عبدالخالق ۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ۔چوہدری ظہیر احمد۔پچوہدری اشتیاق۔طاہر توگیروی اسد چوہدری چوہدری فیاض ہدایت علی چوہدری ہارون الرشید نے شرکت کی شرکاء ایم این اے چوہدری محمد اجاز الحق کی سربراہی میں شاہ فیصل مسجد پہنچے شہدائے بہاولپور کے لئے مغفرت کی دعا کی گئی اور ملک پاکستان کی ترقی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔