October 24, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تحصیل بار کے کلرکس ایسوسی ایشن ہارون اباد کے انتخابات مکمل محمد صغیر انجم 50 ووٹ لے کر صدر منتخب جبکہ بشیر احمد بھٹی 48 ووٹ لے کر ناکام ہوئے نائب صدر کی سیٹ پر افتخار احمد گوندل 42 ووٹ لے کر ناکام محمد صدیق ڈھڈی

20240816_151246

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تحصیل بار کے کلرکس ایسوسی ایشن ہارون اباد کے انتخابات مکمل محمد صغیر انجم 50 ووٹ لے کر صدر منتخب جبکہ بشیر احمد بھٹی 48 ووٹ لے کر ناکام ہوئے نائب صدر کی سیٹ پر افتخار احمد گوندل 42 ووٹ لے کر ناکام محمد صدیق ڈھڈی 53 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر رانا شہباز علی 64 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ محمد عرفان غوری 33 ووٹ لے کر ناکام ہوئے جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر محمد کاشف 58 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ افضال احمد کلو 38 ووٹ لے کر ناکام رہے جبکہ فنانس سیکرٹری کی سیٹ پر مقبول حسین جوئیہ 55 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ محمد احمد 41 ووٹ لے کر ناکام رہے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا الیکشن کمیشن بورڈ کے ممبران میں سعید سجاد گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور ملک نجم حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ شامل تھے