ہم نے اپنی سیاست کو دہشگردی سے زیادہ مقدم کرلیا
ہم نے اپنی سیاست کو دہشگردی سے زیادہ مقدم کرلیا ہے،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں زیادہ اہم ہیں،جب اسمگلنگ روکتے ہیں تو نعرہ لگاتے ہیں یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے وجہ ؟ یہ تو بلیک میلنگ ہے اب ایسا نہیں چلے گا،
ڈی جی آئی ایس پی ار
[: ہمیں آپ اپنی سیاست میں نہ لائیں، آپ کی سیاست آپ کو پیاری ہو، ہمارے لئے تمام سیاسی پارٹیاں اور رہنما قابل احترام ہیں، مگر اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اُس کی سیاست اِس ملک کی ریاست سے بڑی ہے، یہ ہمیں قبول نہیں،
ڈی جی آئی ایس پی آر
کسی فرد واحد کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ اپنے مفاد کیلئے پاکستان، خیبر پختونخوا کے عوام کی جان، مال اور عزت کا سودا کرے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔
[افواج پاکستان خیبرپختونخوا میں آئین و قانون کے تحت سکیورٹی فرائض انجام دے رہی ہیں،
یہ کام حکومت اور مقامی انتظامیہ کے ہیں، امید کرتے ہیں کہ سب یہ خیبرپختونخوا میں منفی سیاست، الزام تراشی، خوارجیوں کی سہولتکاری کی بجائے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ اور خیبرپختونخوا کے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے افغانستان سے بھیک مانگنے کی بجائے خود سکیورٹی دیں گے،
ڈی جی آئی ایس پی آر
[10/10, 17:12] +92 321 7336413: فتنہ الخوارج کے سہولتکاروں کیلئے 3 آپشنز ہیں
خوارجی دہشتگردوں کو ریاست کے حوالے کردیں
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ مل کر خوارجیوں کو انجام تک پہنچائیں.اگر دونوں کام نہیں کرسکتے تو پھر خوارجیوں کے سہولتکار بن کر ریاست کے سخت آپریشن کیلئے تیار رہیں،
ڈی جی آئی ایس پی آر