وینزویلا کی ماریہ کورینا کو نوبیل امن انعام مل گیا
وینزویلا کی ماریہ کورینا کو نوبیل امن انعام مل گیا
ڈکٹیٹر شپ کے خلاف آواز اٹھانے اور سویلین حقوق کے لیے لڑنے پر نوبیل انعام کا اعلان کیا گیا
ماریہ کورینا موکیڈو نوبیل انعام حاصل کرنے والی 20ویں خاتون ہیں