پاکستان سوفٹ وئیرہاؤسز ایسوسی ایشن کے وائس چئیرمین کا آدھا بیان ہی شئیر کیا گیا ہے جس کے مطابق فائیروال نصب کرنے کے چکروں میں انٹرنیٹ کے ساتھ چھیڑخانی کا نقصان 300 ملین ڈالر کی شکل میں پاکستانی معیشت کو پہنچے گا۔

واضح رہے کہ یہ نقصان گزشتہ تین مہینے کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں ہے۔ آنے والے مہینوں میں یہ نقصان سالانہ ایک ارب ڈالرز سے زائد ہوگا۔
ایک اور خطرناک بات یہ کہی گئی کہ پاکستانی سوفٹ وئیر انڈسٹری کے امریکی کلائنٹس نے کہنا شروع کردیا ہے کہ چین کی فائیروال کے بعد وہ اپنے پروپرائیٹری سوفٹ وئیر اور ڈیٹا کو پاکستان میں غیرمحفوظ سمجھتے ہیں چنانچہ وہ اب اپنی آئی ٹی ضروریات کیلئے دوسری مارکیٹس کو رجوع کرنے پر مجبور ہوں گے۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کی خواہش نے عاصم منیر کو پاگل کر رکھا ہے اور وہ پاکستان کی واحد منافع بخش آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلا ہے۔
جرنیلوں کو اسی لئے کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں سیکرٹری دفاع سے بھی نیچے بیٹھے کلرک کے تابع رکھا جاتا ہے کیونکہ ان ڈفرز کے دماغ اس قابل نہیں ہوتے کہ یہ معیشت، خارجہ امور اور بہبودآبادی کے حوالے سے فیصلے کرسکیں!!!