ہارون آباد() جشن آزادی کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے ہال میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم بھی پڑی گئی جشن آزادی کی تقریب میں چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ ہارون آباد
ہارون آباد() جشن آزادی کے حوالے سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے ہال میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم بھی پڑی گئی جشن آزادی کی تقریب میں چوہدری غلام مرتضی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ ہارون آباد اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کفایت اللہ چوہان۔ڈی ایس پی سرکل راو محمد سلیم۔ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال۔سماجی سیاسی فلاحی شخصیات باو عطاءالرحمن ۔چوہدری عظیم عقیل گوہیر میاں محمد آصف نزیر۔ملک حافظ عمیر یاسین۔چیف آفیسر بلدیہ عمر مختار۔باو ساجد.شاہد لطیف۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر محمد انور سکھیرا۔چوہدری محمد اشتیاق۔مقامی صحافی کلیم اسلم۔اعظم حنیف۔سابقہ کونسلر ملک محمد اسلم بھولا۔محمد اشرف۔ملک ریاض احمد خلجی سابق وائس چیئرمین بلدیہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال اور سب انسپکٹر عباس جوئیہ نے پرچم کو سلامی دی ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی۔اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ۔ڈی ایس پی راو سلیم۔ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر محمد انور ۔نے پرچم کشائی کی
مختلف سکولوں کے بچوں کے درمیان تقرری مقابلہ بھی ہوا جتنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔